عشمقام اننت ناگ میں دل دہلانے والا واقعہ ، دماغی طور معذور افراد کے حملے میں خاتون سمیت دو افراد لقمہ اجل ، چار زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

اننت ناگ /23دسمبر / ٹی آئی نیوز
جنوبی ضلع اننت ناگ کے عشمقام علاقے میں اعلیٰ الصبح اس وقت ایک دلدوز واقعہ پیش آیا جب دماغی طور معذور افراد نے چھ افراد پر لاٹھی سے حملہ کرکے ان کو لہولہان کیا ۔
معلوم ہو اہے کہ حملے میں چھ افراد جن میں ایک خاتون بھی شامل تھی شدید طور پر زخمی ہو گیا جس کے بعد ان کو اسپتال پہنچایاگیا جہاں خاتون سمیت دو افراد کی موت ہوئی جبکہ چار دیگر کا علاج جاری ہے
مہلوکین کی شناخت غلام نبی خادام اور حفیظہ بیگم کے بطور ہوئی ہے

Share This Article