چلہ کلان کے تیور انتہائی سخت ، سرینگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 5.5ڈگری جبکہ اونتی پورہ میںمنفی 7ڈگری ریکارڈ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
SRINAGAR, JAN 28 (UNI) Parts of famous Dal Lake in Srinagar freez again as chilly weather conditions further tightens grip following minimum temperature dipped several degrees below normal throwing life out of gear in Kashmir valley on Thursday. UNI SRN PHOT 6.

سرینگر /22دسمبر / ٹی آئی نیوز

چلہ کلان نے دوسرے ہی دن اپنا زور دکھا یا جس دوران شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر مقامات پر رات کا درجہ حرارت کافی نیچے چلا گیا ۔ د ن میں کھلی دھوپ نکلنے اور رات کے دوران مطلع صاف رہنے کے نتیجے میں وادی کشمیر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے۔ جس کے نتیجے میںشہر سرینگر میں منفی 5.5ڈگری کے ساتھ رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی جبکہ اونتی پورہ منفی 7.8ڈگری کے ساتھ وادی کشمیر کا سرد ترین علاقہ درج کیا گیا ۔ ادھر محکمہ موسمیات نے اگلے 24گھنٹوں کے دوران موسم میں کوئی تبدیلی نہ آنے کے امکانات ظاہر کرتے ہوئے آئندہ تین دنوں تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ 26دسمبر کو کرگل اور وادی کے پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔ادھر جموں میں بھی شدید سردی کی لہر جاری ہے اور گزشتہ شب رواں موسم کی سرد ترین ریکارڈ کی گئی ۔

Share This Article