نالہ ماور میں گر کر کمسن بچی لقمہ اجل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

ہند وارہ /25نومبر

ہندوارہ کے نوگام علاقے میںاس وقت کہرام مچ گیا جب نالہ ماور میں تین سال کی کمسن بچی گر کر لقمہ اجل بن گئی
تفصیلات کے مطابق عالیہ رفیق دختر محمد رفیق اپنے بہن کے ساتھ سفر کر رہی تھی اور وہ حادثاتی طور پر نالہ ماور کے پل سے نیچے گر گئی
کمسن بچی کے نالے میںگرجانے کی خبرپھیلتے ہی وہاں مقامی لوگوں نے بچی کو نکال کر اسپتال پہنچانے کی کوشش کی تاہم ڈاکٹروں نے اسے وہاں مردہ قرا ر دیا

Share This Article