پانپور میں عدم شناخت نعش بر آمد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/ 07نومبر

جنوبی قصبہ پانپور میں ایک عدم شناخت لاش بر آمد کی گئی ہے
پولیس کے ایک سنیئر افسر نے بتایا کہ کچھ راہگیروں نے پامپور کے کدلہ بل علاقے میں لاش پڑی دیکھی اور پولیس کو اطلاع دی۔انہوں نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی پولیس کی ایک پارٹی موقع پر پہنچی اور لاش کو قبضے میں لے لیا۔انہوں نے مزید کہا کہ لاش کو ایس ڈی ایچ پامپور کے مردہ خانہ میں منتقل کر دیا گیا ہے اور اس کی شناخت کی جا رہی ہے۔

Share This Article