معروف کشمیری گلوکار عبدالرشید عرف ریشما انتقال کر گئیں

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/06نومبر معروف گلوکار عبدالرشید عرف ریشما اتوار اعلیٰ الصبح انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع نے بتایا کہ اتوار اعلیٰ الصبح عبدالرشید مختصر علالت کے بعد اس دنیا کو کوچ کر گئے۔معلوم ہوا ہے کہ جوں ہی عبدالرشید کے انتقال کر خبر پھیل گئی لوگوں کی ایک بڑی تعداد ا±ن کے آبائی گھر پہنچے۔نامہ نگار نے بتایا کہ اتوار صبح دس بجے ا±ن کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور بعد میں ا±ن کو پ±ر نم آنکھوں کے ساتھ سپرد لحد کیا گیا۔عبدالرشید عرف ریشما خواجہ سراوں کے مسائل حل کرنے میں پیش پیش تھے اور ا±نہیں عزت کی نظروں سے دیکھا جاتا تھا۔بتادیں عبدالرشید عرف ریشما ”ہائے ہائے وسیئے “کے گانے سے مشہور ہوئی ہے اور مختلف تقریبات میں ا±س کو مدعو کیا جاتا تھا۔ یو این آئی

Share This Article