بارشوں اور برفباری کے بعد موسم ہوا بہتر ، 5سے 8نومبر تک برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /02نومبر / ٹی آئی نیوز

محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر میں دو دنوں کے دوران مجموعی طور پر خشک موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے 5 نومبر سے جموں و کشمیر میں ہلکی سے درمیانی بارش اور برف باری کا امکان ظاہر کیا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جموں و کشمیر میں 4 نومبر تک بنیادی طور پر خشک موسم کی توقع ہے۔
انہوں نے کہا کہ 5 سے 8 نومبر تک موسم ابر آلود رہنے کی توقع ہے جس دوران ہلکی اور فباری ہوگی
اس دوران بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری کی اطلاع ملی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران میدانی علاقوں میں بارش ہوئی

Share This Article