حرمین شوپیان میں غیر ریاستی مزدوروں پر حملہ ، دو لقمہ اجل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

شوپیان/ 18اکتوبر / ٹی آئی نیوز

جنوبی ضلع شوپیان کے حرمین علاقے میں مشتبہ ملی ٹنٹوں نے غیر ریاستی مزدوروں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو کی موت ہوئی
معلوم ہوا ہے کہ ملی ٹنٹوںنے مزدوروں پر اعلیٰ الصبح اس وقت حملہ کیا جب وہ علاقے میں ایک کرایہ پر ایک رہائشی مکان میں موجود تھے
مارے گئے مزدوروں کی شناخت منیش احمد اور ساگر علی ساکنان کونجی اتر پردیش کے بطور ہوئی ہے ۔
پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ علاقے میں محاصرے جاری ہے

Share This Article