جموں کشمیر کے متعدد علاقوں میں این آئی اے کے چھاپے اور تلاشیاں

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /11اکتوبر / ٹی آئی نیوز

قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) نے منگل کو جمو ں کشمیر کے کئی علاقوں میں چھاپے ڈالیں اور وہاں تلاشیاں لی
ذرائع کے مطابق این آئی اے کے اہلکاروں نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کے ہمراہ پونچھ ، راجوری ، پلوامہ ،شوپیان ، سرینگر ، بارہمولہ اور بانڈی پورہ کے علاقو ں میں چھاپے ڈالیں
انہوں نے بتایاکہ این آئی اے نے دار العلوم رحیمہ بانڈی پورہ کے مولانا رحمت اللہ قاسمی کی رہائشگاہ پر بھی چھاپے ڈالیں اور وہاں تلاشیاں لی تاہم فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ کیا کوئی گرفتاری عمل میں لائی گئی یا نہیں

Share This Article