لیفٹنٹ گورنر نے عید میلادالنبیٌ کے موقع پر مبارکباد دی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر 8 اکتوبر
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے عید میلاد النبی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے ۔
ٍ اپنے ایک پیغام میں لیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ ”عید میلاد النبی ﷺکے پرمسرت موقع پر میں سب کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ہمدردی ، محبت اور صالح زندگی کی راہ دکھائی ۔ ان کی آفاقی محبت اور ہمدردی کی تعلیمات ہم میں سے ہر ایک کو ہم آہنگی اور اتحاد کے ساتھ رہنے اور سب کیلئے امن ، خوشحالی اور خوشی لانے کی رہنمائی کرے ۔ “

Share This Article