اول سے نویں جماعت تک مارچ سیشن کو منظوری ، حکومت کی جانب سے با ضابط طور پر حکمنامہ جاری

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /07اکتوبر /ٹی آئی نیوز

تما م قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے جموں کشمیر حکومت نے کشمیر صوبے کیلئے اول سے نویں جماعت تک کیلئے مارچ سیشن کو منطوری دی ہے
اس ضمن میں با ضابطہ طور پر محکمہ اسکولی تعلیم کے پرنسپل سیکرٹری کی جانب سے با ضابطہ طور پر حکمنامہ جاری کیا گیا
حکمنامہ میںمزید کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں داخلہ کاسلسلہ بھی ماہ مارچ سے ہی ہوگا

Share This Article