سرینگر جموں شاہراہ پر شوئٹنگ سٹون گر آنے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل بند

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /27ستمبر

ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ سرینگر جموں شاہراہ پر منگل کی صبح اس وقت ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی جب رام بن کے مقام پر شوٹئنگ سٹون گر آئے ۔
حکام نے بتایا کہ رام بن میں کیفٹر یہ موڑ کے مقام پر بار بار پتھر گر آنے کے نتیجے میں ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ ٹریفک کو بحال کرنے کیلئے کام جاری ہے

Share This Article