سائبر سیل پونچھ نے 50چوری شدہ موبائیل فون برآمد کرکے حقیقی مالکان کو واپس کئے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

پونچھ:22 ستمبر

سائبر سیل پونچھ نے ایک خصوصی کارروائی کے دوران قریب 50چوری شدہ موبائیل فونوں کو واپس برآمد کرکے انہیں حقیقی مالکان کو واپس کر دیاِ

ان تمام برآمد شدہ موبائیل فونوں کو اے ایس پی پونچھ کی موجودگی میں انہیں حقیقی مالکان کے حوالہ کیا گیا

ادھر پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے موبائیل فونوں کو احتیاط سے رکھیں اور ان کو چودی نہ ہونے دیں کیونکہ ان میں موجود ڈیٹا کا غلط استعمال کیا جا سکتا ہے

Share This Article