پولیس سربراہ نے ریاسی اور گلاب گڑھ کا دورہ کرکے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں /20ستمبر

جموں کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے دیگر افسران کے ہمراہ جموں کے ریاسی اور گلاب گڑھ کا دورہ کرکے وہاں ایک سیکورٹی میٹنگ کی صدارت کی ۔
میٹنگ کے دوران انہوں نے دونوں صوبوں میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
پولیس سربراہ کے ہمراہ اے ڈی جی پی جموں مکیش سنگھ بھی موجود تھے ۔

ان کے علاوہ میٹنگ میں ڈی آئی جی ادھم پور، ریاسی رینج محمد سلیمان چودھری ، ڈی سی ریاسی ، ایس ایس پی اور دیگر پولیس و سیول انتظامیہ کے افسران موجود تھے

Share This Article