قیمو کولگام میں سڑک حادثہ ، 50سالہ شہری لقمہ اجل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

کولگام/17ستمبر
کولگام کے قیموہ علاقے سڑک کے ایک حادثے میں 50 سالہ راہگیر نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا
پولیس ذرائع کے مطابق علاقے میں ایک تیز رفتار گاڑی نے پیدل چلنے رہے شہری جس کی شناخت اعجاز احمد ملا (50) ساکن تورک ٹچلو کے طور ہوئی کو زور دار ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پر زخمی ہو گیا ۔

انہوںنے بتایا کہ اگرچہ مذکورہ شہری کو اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی گئی تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا

Share This Article