نوگام سرینگر میں مسلح جھڑپ ، ایک ملی ٹنٹ از جاں ، آپریشن جاری: پولیس

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر:14ستمبر

سرینگر کے نوگام علاقے میں فوج و فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ شروع ہو گئی ہے جس میں ابھی تک ایک عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک ہو گیا ہے
پولیس نے ٹویٹر پر اس کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا پولیس کی مصدقہ اطلاعات کے بعد نوگام سرینگر میں تصادم آرائی کا آغاز ہو گیا ہے جس دوران ابھی تک ایک ملی ٹنٹ مارا گیا
پولیس کے مطابق علاقے میں آپریشن جاری ہے

Share This Article