ایس ایس پی شوپیان کا جعلی ٹویٹر ہینڈل استعمال کرنے والا شخص یوپی میں گرفتار/ پولیس

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر / 14 ستمبر/ ٹی آئی نیوز

پولیس نے بدھ کو کہا کہ اتر پردیش سے یوپی پولیس کی مدد سے ایک بدنام مجرم کو گرفتار کیا گیاجو آئی پی ایس افسر تنو شری ( ایس پی شوپیان ) کے نام پر فرضی اکاو¿نٹ چلا رہا تھا۔
شوپیاں پولیس نے ٹویٹر پر لکھا ”تنو شری آئی پی ایس ایس ایس پی شوپیاں کے نام سے جعلی ٹویٹر ہینڈل چلانے اور رقم کا مطالبہ کرنے اور ٹویٹر پر قابل اعتراض اپڈیٹس شیئر کرنے میں ملوث بدنام زمانہ مجرم کو یوپی پولیس کے تعاون سے ضلع پرتاپ گڑھ یوپی سے گرفتار کیا گیا ہے“

Share This Article