راجوری میں بندشیں ہٹائی گئی ،معمول کی زندگی بحال

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
Security personnel guard in Darhal area of Rajouri, J&K. File photo

سرینگر:10ستمبر

جموں کے راجوری ضلع میں ایک روزہ بندشوں کے بعد سنیچروار کو معمول کی زندگی پٹری پر دوبارہ لوٹ آئی
حکام کے مطابق ضلع میں بندشوں کا نفاذ ختم کیا گیا جس کے ساتھ ہی معمول کی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہوئی
انہوں نے کہا کہ بازاروں میں تجارتی سرگرمیاں بحال ہوئی جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی آمد رفت بھی رواں ہے
قابل ذکر ہے کہ دو گروپوں کے مابین زمین تنازعہ پر جگڑے کے بعد امن وقانون کی صورتحال کو بنائے رکھنے کیلئے ضلع میں جمعہ کو بندشیں عائد کی گئی تھی

Share This Article