اوڑی میں سڑک حادثہ ،ڈرائیور زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /22اگست /کے پی ایس : شمالی کشمیر کے سرحدی قصبہ اوڑی میں ایک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہوا ۔ذرائع کے مطابق ایک مہندرا کیمپر وین زیر نمبر JK0IM_6349اوڑی سے بارہمولہ جاری تھی ۔راجاروانی کے مقام پر گاڑی ڈرائیور قابو گئی اور جہلم کے کنارے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں45 سالہ ڈرائیورغلام محمد ولدغلام احمد ساکنہ کھادی یار بارہمولہ زخمی ہوا ۔بتایا جاتا ہے کہ ڈرائیور اوڑی سے چلتے ہوئے سڑکوں پر تجدید ومرمت کا کام کرنے والی کنسٹریکشن کمپنیوں کو مشینوں کو تیل فراہم کرنے کام۔کررہاتھا ۔اس سلسلے میں ایس ڈی پی او اوڑی جنید ولی نے بتایا کہ ڈرائیور کو زخمی حالت میں سب ڈسٹرکٹ اسپتال اوڑی منتقل کیاگیا

Share This Article