لاک ڈاءون کاوقت کیسے گزاریں؛سابق فلم اسٹارزائرہ وسیم کامسلمانوں کومشورہ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر: سابق فلم اسٹارزائرہ وسیم لاک ڈاءون کے دوران مسلمانوں کو اپناوقت استعمال کرنے کے حوالے کچھ مشورے دئیے ہیں ۔ زائرہ وسیم نے سماجی رابطہ گاہ پراپنی ایک پوسٹ کوشیئرکیاہے ،جس میں انہوں نے لکھاہے کہ لاک ڈاوَن کے دوران مسلمان اپنے اوقات کا صحیح استعمال کیسے کر سکتے ہیں ;238; ۔ سابق کشمیری فلم اسٹارنے لکھاہے’’مسلمان قرآن کی تلاوت کریں ، علم کے حصول اور دین کو سمجھنے کےلئے اہل خانہ کے حقوق کا خیال رکھنے اور نماز پڑھنے میں اپنے وقت کا ایک حصہ مختص کریں ۔ انہوں نے آگے لکھاہے کہ لاک ڈاوَن کے دوران غیر نافع سرگرمیوں میں شامل ہونے کے بجائے مسلمان اسلام کو سمجھنے میں اپنا وقت گزار سکتے ہیں ۔

Share This Article