کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے جموں کشمیر سرکار نے سری نگر میں کنٹرول روم قائم کیا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/یکم اپریل : کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے ملک گیر سطح پر لاک ڈاؤن کا آج آٹھواں دن ہے۔ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کو نافذ کرنے کے لئے سخت کارروائی کی جارہی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1600 کو عبور کر چکی ہے۔ وہیں، جموں وکشمیر حکومت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے سری نگر میں 24 × 7 کنٹرول روم قائم کیا ہے۔کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے ملک گیر سطح پر لاک ڈاؤن کا آج آٹھواں دن ہے۔ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کو نافذ کرنے کے لئے سخت کارروائی کی جارہی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1600 کو عبور کر چکی ہے۔ وہیں، جموں وکشمیر حکومت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے سری نگر میں 24 × 7 کنٹرول روم قائم کیا ہے۔

Share This Article