سرکار نے بیرون ریاست زیرتعلیم طلباء کی مشکلات کی ازالے کیلئے فون نمبرات مشتہر کئے

By
2 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں/18 ؍فروری2019 ئ؁
ریاستی سرکار کی طرف سے ملک کے مختلف اعلیٰ تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم ریاستی طلباء کی مشکلات کے ازالے کے لئے مختلف شہروں میں تعینات لیزان افسروں کے فون نمبرات مشتہر کئے گئے ہیں جو مندرجہ ذیل ہے۔
نمبرشمار

لیزان افسروں کے نام

شہروں کے نام

موبائل نمبرات
۱۔ محترمہ ویدوشی کپور کے اے ایس ، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن ( کے بی آئی )، نئی دلّی

نئی دلی
نوئیڈا/ میرٹھ

9888918303

۲۔ ڈاکٹر اندرجیوت سنگھ ، منیجر ،جے کے ہاوس چندی گڈھ

چندی گڈھ

9419019175

۳۔ محترمہ پریرنارینہ ، کے اے ایس ، ریذیڈنٹ کمیشن جے اینڈ کے گورنمنٹ نئی دلی میں ایڈیشنل سیکرٹری

جے پور/ بھوپال

9845477315

۴۔ سید احمد رضوی ،منیجر جے اینڈ کے ہینڈی کرافٹس ( ایس اینڈ ای) کارپوریشن ، ورلڈ ٹریڈ سینٹر ، کولابا ، ممبئی

پونے

9930734663

۵۔ سنجے پنڈتا ، ریذیڈنٹ کمیشن ، جے اینڈ کے گورنمنٹ نئی دلی میں انڈر سیکرٹری

علی گڈھ

9419102045

۶۔ ضیاء الدین رحمان ، مارکیٹنگ انسپکٹر ، جے اینڈ کے ہارٹیکلچر ( پی اینڈایم) ڈیپارٹمنٹ بنی پتھ اے پی ایم سی بنگلورو

بنگلورو

9596160206
9469316168

۷۔ اشونی کمار ،آئی /سی ائیریا مارکیٹنگ آفیسر ، جے اینڈ کے ہارٹیکلچر ( پی اینڈ ایم ) ڈیپارٹمنٹ ، ہاوسنگ بورڈ بلڈنگ کودمبکرم چینئی

چینئی اور حیدرآباد

9469238379
نمبر570

Share This Article