جموں کے کئی علاقوں میں کرفیو کا نفاذ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں و کشمیر واقع پلوامہ میں حملوں کے بعد پورے ملک میں احتجاج دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جموں میں ماحول انتہائی کشیدہ ہے اس وجہ سے بس نواب آباد، بخشی نگر، پیر میٹھا، پکا ڈانگا، چنّی ہمت، جانی پور، ڈومانا اور باغِ باہو علاقوں کے بس اسٹینڈس پر کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں مقامی لوگ پاکستان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔ کٹھوعہ میں بھی کئی جگہ سڑکوں پر لوگ جمع ہو گئے ہیں اور ہندوستان کا جھنڈا لے کر پاکستان کے خلاف نعرہ بازی کر رہے ہیں۔

Share This Article