ریاستی پولیس کے ہارڈ شپ الائونس کو منظوری

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
Tameel Irshad File Photo

جموں/14؍جنوری2019 ئ؁
ریاستی اِنتظامی کونسل نے آج گورنر ستیہ پال ملک کی صدارت میں ریاستی پولیس میں گزیٹیڈ اور نان گزیٹیڈ اہلکاروں کے لئے یکم جنوری 2019ء سے ہارڈ شپ الائونس میں 8فیصد گرانٹ کو منظوری دی ۔ کونسل نے کلاسفائیڈ زُمرے کے تحت سپیشل پولیس اور بام ڈسپوزل سکارڈس کے لئے بیسک پے پر 10فیصد ہارڈ شپ الائونس کو بھی منظوری دی جس کے لئے محکمہ خزانہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔ہارڈ شپ الائونس کی نئی شرح سرکاری حکمنامہ نمبر 1162(P) بتاریخ 16-09-2010 کے مطابق ہوگا۔

Share This Article