بھارت سمیت تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ ملک کر خطے میں غربت کا خاتمہ کر ے کیلئے کام کر ے کو تیار
یکم ج وری : ہمارے ئے سال کا عزم ملک کی چاربرائیوں غربت، جہالت، ا ا صافی اور کرپش کے خلاف جہاد ہے۔ ا شاء اللہ 2019 پاکستا میں س ہرے دور کا آغاز ہو گا۔ ئے سال کے موقعے پر پاکستا ی وزیر اعظم ے بھارت سمیت دیگر پڑوسی ممالک کو ایک ساتھ مل کر خطے میں ام و سلامتی اور تعمیر و ترقی اور غربت کے خاتمہ کیلئے کام کر ے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کو تمام آپسی ر جشوں کو بھلاکر ا سا یت کے تقاضوں کو پور ا کر ا چاہئے کوئی بھی جمہوریت پس د ملک دوسرے قوم کے حقوق کو صلب ہیں کرسکتا ۔ کر ٹ یوز آف ا ڈیا ما یٹر گ کے مطابق پاکستا کے وزیراعظم عمرام خا ے ئے سال کے موقع پر غربت،جہالت، اا صافی اور کرپش جیسی چاربرائیوں کے خلاف جہاز کے عزم کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹ پر وزیراعظم پاکستا عمرا خا ے کہا ہے کہ ‘ ہمارے ئے سال کا عزم ملک کی چاربرائیوں غربت، جہالت، ا ا صافی اور کرپش کے خلاف جہاد ہے۔اس کے علاوہ کئی سیاسی و سماجی شخصیات ے سب کو ئے سال کی مبارکباد دی ہیں۔ا کا کہ ا ہے کہ 2019ء میں پاکستا ماضی کی سبت زیادہ پر ام ، روش اور مضبوط ہوگا اور ا شاء اللہ ئے سال کا سورج روش مستقبل ، مضبوط معیشت ، ترقی کی وید اور امید ب کر طلوع ہوگا۔وزیر اعظم پاکستا ے بھارت سمیت دیگر پڑوسی ممالک کو سال و میں اپ ے تمام اختلافات کو یک طرف چھوڑ کر خطے میں ام و ترقی کیلئے کام کر ے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ئے سال میں ئی امیدوں اور ئے خیالات کو لیکر ہمیں آگے بڑھ ا چاہئے ۔ سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ا ہوں ے لکھا کہ ہم اپ ے تما م پڑوسی ممالک کو ئے سال میں ایک ساتھ ملک کر چل ے کی دعوت دیتے ہیں تاکہ خطے میں غربت کا خاتمہ ہو ۔ ا ہوں ے لکھا کہ کوئی بھی جمہوریت پس د ملک دوسری قوم کے حقوق کو صلب ہیں کرسکتا اور اہی یہ ا سا یت کا تقاضہ ہے عمرا خا ے کہا کہ ہمیں چاہئے کہ ہم ا سا ی اقدار اور پاسداری کی مثال قائم کریں ۔ ا ہو ے اس موقع پر لوگوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل حالات سے گزر ے اور ماضی کی کوتاہیوں سے سبق سیکھ کر مستقبل میں اصلاح کے عزم کیساتھ آگے بڑھ ا ہے۔ ہمیں سال 2018ء کو الوداع اور ئے سال کو خوش آمدید کہتے ہوئے اپ ی کامیابیوں اور اکامیوں کا بھی جائزہ لی ا ہوگا۔ماضی کی سبت ام و اما کی صورتحال کافی بہتر ہے اور پاک فوج ، پولیس اور دیگر اداروں کے اہلکاروں ے دہشت گردی کیخلاف ج گ میں قیمتی جا وں کی قربا یاں دیگر پرچم سر بل د رکھا۔

