انڈونیشیا میں زمین کھسکنے سے آٹھ افراد ہلاک

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
File Pic

جکارتہ، یکم جنوری : انڈونیشیا کے جاوا جزیرے میں زمین کھسکنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
روسی خبر رساں ادارے اسپوتنک کے مطابق، زمین کھسکنے کے واقعات سے 34 مکانات تباہ ہوگئے اور کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ایجنسی نے بتایا کہ رات ہونے کی وجہ سے متاثرین کی گنتی ملتوی کردی گئی ہے لیکن توقع کی جارہی ہے کہ صبح ہوتے ہی متاثرین کی گنتی شروع ہوجائے گی۔

Share This Article