افغانستان میں آٹھ جنگو ہلاک

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
FILE PIC

ماسکو، 20 دسمبر افغانستان میں جنوبی صوبہ زابل میں ایک جھڑپ میں طالبان تحریک کے کم از کم آٹھ جنگجو سمیت تین افغان فوجی ہلاک ہوگئے۔ یہ اطلاع مقامی میڈیا نے حکام کے حوالے سے بدھ دی ۔
پازووک نیوز ایجنسی کے مطابق، منگل کوجھڑپ اس وقت ہوئی جب طالبان نے ارغنداب ضلع میں دو سیکورٹی چوکیوں پر حملہ کردیا۔
نیوز رپورٹ کے مطابق، افغان سیکیورٹی فورسز نے جھڑپ کے بعد صورتحال کو کنٹرول کیا۔
افغانستان میں بغاوت ، طالبان تحریک سمیت اسلامک اسٹیٹ کی وجہ سے طویل عرصے سے سیاسی، سماجی اور سیکورٹی کے سلسلے میں پریشان ہے۔

Share This Article