ایڈیشنل ڈی جی سی آر پی ایف گورنر سے ملاقی

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں: ایڈیشنل ڈی جی سی آر پی ایف وی ایس کے کاومڈی نے آج یہاں راج بھون میں گورنر ستیہ پال ملک سے ملاقات کی اور ریاست میں موجودہ اندرونی سیکورٹی صورتحال سے آگاہ کیا۔
گورنر نے ریاست میں حالیہ پنچایتی انتخابات کو پُر امن طریقے پر منعقد کرنے کے لئے سی آر پی ایف کے رول کو سراہا۔

Share This Article