ہندوارہ کا لاپتہ طالب علم ممبئی میں بر آمد، پولیس نے سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی افواہوں کو من گھڑت قرار دیا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
Tameel Irshad File Photo

سرینگر؍12 دسمب: رپولیس نے بدھ کو کہا کہ شمالی کشمیر کا جو طالب علم لاپتہ ہوا تھا اس کو ممبئی سے بر آمد کیا گیا ہے۔پولیس نے کہا کہ عاصم ڈار ، ساکنہ لچھی پورہ ہندوارہ ، جو جی ایل بجاج انسٹی چیوٹ گریٹر نوئڈاکا طالب ہے، لاپتہ ہوا تھا اور اْس کو ممبئی سے بر آمد کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق عاصم کو بسلامت گھروالوں کے حوالے کیا گیا ہے۔

Share This Article