Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
SHARE
سرینگر/7دسمبر: مشترکہ مزاحمتی قائدین سید علی گیلانی میرواعظ ڈاکٹرمولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے جموں وکشمیر کے حریت پسند عوام سے یہ اپیل پھر دہرائی ہے کہ وہ رواں نام نہادپنچایتی انتخابات کے آٹھویں مرحلے کے موقعہ پر ماضی کی طرح مورخہ8 دسمبر 2018 بروزسنیچروار کوبھی درج ذیل مقامات اور علاقہ جات میں مکمل بائیکاٹ اور احتجاجی ہڑتال کرکے اس نام نہاد مشق سے عملاً دور رہ کر اسے کلی طور پر مسترد کریں اور رواں خونین تحریک آزادی کے ساتھ اپنی مکمل وابستگی کا اظہار کریں۔علاقہ جات حسب ذیل ہیں۔ہائیہامہ، کپوارہ، حاجن، نادی ہل، ناروا، بونیار، قمرواری، بی کے پورہ، نارہ بل،اچھہ گوز، پانپور، امام صاحب، قیموہقائدین نے عوام پر زور دیا کہ وہ حکمرانوں کی جانب سے ان پر مسلط کئے گئے نام نہاد انتخابی عمل کو گزشتہ مراحل کی طرح مکمل طور مسترد کریں اور اس دن مذکورہ علاقوں میں ہمہ گیر احتجاجی ہڑتال کرکے تحریک کے تئیں اپنی بھر پور وابستگی کا مظاہرہ کریں۔قائدین نے یہ بات پھر دہرائی کہ ریاستی عوام کی ایک ہی مانگ ہے۔
Sign Up For Daily Newsletter
Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.