جموں سے اجمیر جانے والی ٹرین، چھ مشتبہ افراد کو پٹھانکوٹ ریلوے سٹیشن پر گرفتار

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر26نومبر : پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ جموں سے اجمیر جانے والی ٹرین سے چھ مشتبہ افراد کو پٹھانکوٹ ریلوے سٹیشن پر گرفتار کرکے اْن سے پوچھ تاچھ شروع کی گئی ہے۔گرفتار شدگان اتوار کو ‘پوجا ایکسپریس’ میں سوار تھے جو جموں سے اجمیر (راجستھان)جارہی تھی۔ٹرین کو پٹھانکوٹ ریلوے سٹیشن پر روک کر اس میں سوار چھ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گرفتار شدگان میں اکثر کا تعلق جموں کشمیر ہے۔حکام کے مطابق پنجاب پولیس اور جموں کشمیر پولیس مشترکہ طور گرفتار شدگان کی پوچھ تاچھ کررہے ہیں جبکہ اْن کے ساتھ دیگر سیکورٹی حکام بھی ہیں۔

Share This Article