شادی مرگ پلوامہ میں پنچایت چنائو کے 7ویں مرحلے کے تحت، 6امیدواروں کے درمیان مقابلہ

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

پلوامہ : الیکشن آفس پلوامہ کی طرف سے فراہم کی گئی جانکاری کے مطابق ضلع پلوامہ کے شادی مرگ بلاک میں کُل 6نامزدگیاں وصول ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق شادی مرگ بلاک کے 122پنچایت حلقوں کے لئے پنچ کے لئے ایک اور سرپنچ کے لئے 5نامزدگیاں وصول ہوئیں۔ان میں سے کوئی بھی نامزدگی واپس نہیں لی گئی۔

Share This Article