زینہ پورہ شوپیان جھڑ پ میں جان بحق دو مقامی جنگجو سپرد خاک، نماز جنازہ میں ہزاروں کی شرکت

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جنوبی ضلع شوپیان کے ربن زینہ پورہ علاقے میں شبانہ معرکہ آرائی کے دوران جاںبحق ہوئے دو مقامی جنگجوؤں کو اپنے آبائی علاقوں میں ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں سپرد لحد کیا گیا۔دونوں جاں بحق جنگجو کے نماز جنازوں میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔اسی دوران جاںبحق جنگجو کی یاد میں پلوامہ اور زینہ پورہ کے کئی علاقوں مکمل ہڑتال کے نتیجے میں معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ۔

Share This Article