زینہ پورہ شوپیان میں شبانہ جھڑپ۔دو مقامی جنگجو جاں بحق

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

زینہ پورہ شوپیان میں شبانہ معرکہ آرائی کے دور ان دو مقامی البدر جنگجو جاںبحق ہو گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ربن زینہ پورہ میں جنگجوؤں کی موجودگی کی اطلات ملنے کے بعد فوج اور پولیس نے علاقے کو اتوار کی اعلیٰ صبح محاصرے میں لیاجس دوران وہاں فورسز اور جنگجو کے مابین جھڑپ ہوئی جس میں دو مقامی جنگجو جن کا تعلق عسکری تنظیم البدر سے بتا یا جاتا ہے جاںبحق ہوگے۔

Share This Article