ٹنگڈار میں ہندوپاک افواج کے مابین گولہ باری

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

راجوری میں سنیپر رائفل کی گولی سے ایک فوجی اہلکار ہلاک

سرحدی ضلع کپوارہ میں ٹنگڈار سرحدی پٹی پر ہندو پاک افواج کے مابین آج شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔جبکہ راجوری میں پاکستانی فوج نے سنیئپر رائفل کے کی گولی سے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے

Share This Article