دہلی میں صبح کا موسم خوشگوار

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

نئی دہلی، (یواین آئی) راجدھانی دہلی میں منگل کی صبح موسم خوشگوار رہا اور یہاں کم از کم درجہ حرارت 22.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو اس موسم کے اوسط درجہ حرارت سے دو ڈگری زیادہ ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں آسمان جزوی طور پر ابرآلود رہے گا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری کے قریب رہنے کا امکان ہے۔ صبح ساڑھے آٹھ بجے رطوبت کی سطح 71 فیصد درج کی گئی۔پیر کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.3 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

Share This Article