محکمہ موسمیات نے کی بارش اور برفباری کی پیش گوئی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
File Photo

سرینگر : محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کشمیر وادی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بارش اور برفباری ہونے کا قوی امکان ہے .

محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے 10 اکتوبر شام تک کشمیر خطے میں بارش اور برفباری کا امکان ہے .انہوں نے کہا کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران وادی میں مطلع ابر وآلود رہے گا جبکہ 24 سے 36 گھنٹوں میں میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری ہونے کا مکان ہے .

انہوں نے کہا کہ زوجیلا ،سمتھن تاپ اور مغل روڑ پر برفباری ہونے کے قوی امکان ہے .ادھر محکمہ ٹریفک پولیس نے ایڈوائزی جاری کی ہے .

انہوں نے سرینگر .لہیہ شاہراہ اور مغل روڑ پر سفرکرنے والے خواہش مند افراد سے کہا ہے کہ پہلے ٹریفک کنٹرول رومز سے رابط قائم کیا جائے اور اس کے بعد ہی اپنا سفر جاری رکھیں .

Share This Article