ملک یاسین کی گرفتاری قابل مذمت :میرواعظ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر: حریت (ع) کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی گرفتاری کی مذمت کی .

سماجی رابط ویب سائٹ ٹویٹر نے میرواعظ عمر فاروق نے کہا” انتظامیہ کی جانب سے محمد یاسین ملک کو گرفتار کرنے کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ".

انہوں نے کہا کہ ڈرانے دھمکانے سے مزاحمتی لیڈر شپ کو سچ بولنے سے نہیں روکا جاسکتا ہے .اور نہ ہی حریت کارکنان اور نوجوانوں کو گرفتار کرنے ،اُنکی رہائش گاہوں پر چھاپے ڈالنے سے اُنہیں تعائون سے دینے روکا جاسکتا ہے .

پولیس نے گزشتہ روز محمد یاسین ملک کو فرنٹ دفتر واقع آبی گزر سرینگر سے گرفتار کیا تھا.

Share This Article