ترال میں نوجوان کی گرفتاری کے خلاف ہڑتال ،احتجاج

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
File Picture

ترال : جنوبی قصبہ ترال میں نوجوان کی گرفتاری کے خلاف پیر کے روز ہڑتال کی جارہی ہے جبکہ نوجوان کی رہائی کے مطالبے کو لیکر لوگوں نے احتجاجی دھرنا بھی دیا .

مقامی لوگوں سے ملی تفصیلات کے مطابق اتوار کی شب ایک چھاپہ مارکارروائی کے دوران ہلال احمد دھوبی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی .

نوجوان کی گرفتاری کے خلاف اور اسکی رہائی کے حق میں آبگاہ ترال کے مقام پر مرد وزن نے احتجاجی دھرنا .یہاں ہڑتال اور احتجاج کے باعث معمول کی سرگرمیاں متاثر ہو کر رہ گئیں .

Share This Article