امپھال میں دھماکہ، تین زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

امپھال، (یو این آئی) منی پور کی راجدھانی امپھال میں پیر کو ایک دیسی بم دھماکہ میں تین لوگ زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ صبح تقریباََ پانچ بجکر 42منٹ پر ایم جی ایونیوعلاقہ میں اسٹیٹ بنک آف انڈیا کے نزدیک ہوئے دھماکہ میں تین لوگ زخمی ہوگئے انہیں فوراََ اسپتال پہنچایا گیا۔ دو زخمیوں کو رمس میں داخل کرایا گیا ہے جبکہ تیسرے کا علاج راج میڈیسٹی اسپتال میں چل رہا ہے۔

پولیس کے سینئر حکام نے موقع پر پہنچ کر علاقہ کا محاصرہ کرلیا۔ معاملہ کی تفتیش کی جارہی ہے۔

Share This Article