بھارت بند:کانگریس لیڈران وکارکنان نے نکالی سرینگر میں ریلی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

پیٹرول-ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں، ڈالر کے مقابلہ روپیہ کی گرتی قدر اور مودی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف کانگریس کی اپیل پر حزب اختلاف کی پارٹیوں کی جانب سے ’بھارت بند‘ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

بند کئی شہروں میں مشتعل ہو گیا ہے کئی جگہ اور ٹرینوں کو روکا گیا ہے۔کانگریس اور تقریباً تمام حزب اختلاف کے بند کا اثر صبح سے ہی نظر آنے لگا، جگہ جگہ مظاہرہ کیا گیا اور مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔

بھارت کے دیگر شہروں کی طرح سرینگر میں بھی کانگریس پارٹی کارکنان نے احتجاجی ریلی نکالی۔ احتجاجی ریلی کی قیادت غلام احمد میر نے کی .

انگریس نے مودی حکومت کے خلاد نعرہ بازی کی اور پارٹی ہیڈکواٹر مولانا آزاد روڑ سے سونہ وار سرینگر تک مارچ کیا .

 

 

Share This Article