میکنکل اری گیشن ایمپلائز فیڈریشن کے سربراہ فاروق احمد خان عید پیغام

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر: میکنکل اری گیشن ایمپلائز فیڈریشن کے سربراہ اور ایجیک کے چیف ایڈوائزر فاروق احمد خان نےعید الالحضیٰ کے اس عظیم موقع پر تمام اہل اسلام کو بالعمموم اور ریاستی ملازمین برادری کو بالخصوص عمیق دل سے مبارک باد پیش کی ہے .

انہوں نے امید ظاہر کی کہ فراخدلی ، نظم و ضبط اور تقویٰ اور پرہیز گاری کا جذبہ آگے بھی روز مرہ کی زندگی کے دوران جاری رہنا چاہئے۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ یتیموں ، بیوائوں اور مفلوک الحال طبقے کو عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔

انہوں نے عالم اسلام خصوصاً ریاست کے فرزندان توحید کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ دن ریاستی عوام کےلئے خصوصی مسرت لے کر آئے۔انہوںنے لوگوں کو عید الاضحیٰ کے موقعہ پر مبارکباد دی ہے.

Share This Article