ٹنگڈار کے بعد کستوری ناڑ میں دراندازی کی کوشش ناکام ،جھڑپ میں جنگجو جاں بحق:فوج

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
File Photo

بارہمولہ :سرحدی ضلع کپوارہ کے بعد فوج نے بارہمولہ میں کستوری ناڑ سیکٹر میں در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنائی اور طرفین کے مابین جھڑپ میں ایک جنگجو جاں بحق ہوا ،جس کا دعویٰ فوج نے کیا ہے .

اتوار کو فوج نے دعویٰ کرتے ہوئے بتایا کہ شمالی ضلع بارہمولہ کے کستوری نارڈ علاقے میں در اندازی کی ایک کوشش کے دوران فوج اور جنگجوئوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ،جس دوران ایک جنگجو جاں بحق ہوا .

دفاعی ترجمان نے کہا کہ یہ دراندازی کی ایک کوشش تھی ،جسے ناکام بنادیا گیا.آپریشن جاری ہے

Share This Article