بڈگام:اینٹ بھٹ میں کام کرنے والا غیر ریاستی مزود کی موت

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
File Photo

بڈگام::بڈگام میں بدھ کی شب اینٹ بھٹ میں کام کرنے والا ایک غیر ریاستی مزدور کی سینے میں درد پیدا ہونے کے بعد موت ہوگئی.

رپورٹس کے مطابق 42 سالہ اننت رام ولد چرن لعل ساکنہ کیتھل بھیم نگر اتر پردیش نصراللہ پورہ بڈگام میں اینٹ کے بھٹ نمبر 907 میں کام کررہا تھا ،جسکی قدرتی موت ہوگئی .

بتایا جاتا ہے کہ بدھ کی شب مذکورہ مذدور نے سینے میں درد کی شکایت کی ،جسکے بعد اُسے ضلع اسپتال بڈگام پہنچایا گیا ،جہاں اُس نے زندگی کی آخری سانس لی.

پولیس نے معاملے کی نسبت دفعہ 174 سی آر پی سی کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی .

Share This Article