روس اور چین نے اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد پر اعتراض کیا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

اقوام متحدہ، 10 اگست (رائٹر) روس اور چین نے جمعرات کو ایک روسی بینک، ماسکو میں واقع شمالی کوریا کے بینکر اور دو دیگر اداروں کواقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بلیک لسٹ ڈالنے کی تجویز پر اعتراض کیا ہے۔
سفارت کاروں نے اس بارے میں اطلاع دی ہے ۔ سفارت کاروں نے بتایا کہ روس نے تجویز ،میں مکمل معلومات کے ساتھ پختہ ثبوت نہ ہونے کی بات کہکر اس تجویز پر اعتراض کیا ہے جبکہ چین نے اس کی کوئی وجہ نہیں بتائی ۔
رائٹر۔

Share This Article