کیرن سیکٹر میں جنگجوٶں اور فوج کے درمیان گولیوں کا تبادلہ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
File Photo

کپوارہ (کے پی ایس):سرحدی ضلع کپوارہ میں جنگجوؤں اور فوج کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا۔معلوم ہوا ہے کہ مشکوک نقل وحرکت کے دوران فوج نے مشتبہ مسلح افراد کو چیلنج کیا ،جس دوران یہاں طرفین کے مابین گولیوں کا تبادلہ ہوا۔یہ تبادلہ کیرن سیکٹر میں ہوا۔فوج نے کہا ہے کہ در اندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔یہاں آپریشن جاری ہے جبکہ فضاٸیہ کی بھی خدمات حاصل کی گٸیں. (کے پی ایس)

Share This Article