چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ ریتا بھادوڑی کا انتقال ، 10 دن سے تھیں علیل

By
2 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ ریتا بھادوڑی کا انتقال ، 10 دن سے تھیں علیل

کبھی ہا ں کبھی نہ ، ہیرو ۔1 جیسی بہترین فلموں میں کام کر چکی بالی ووڈ کی مشہور ماں ریتا بھادوڑی کا انتقال ہو گیا۔ ریتا گزشتہ دس دنوں سے خراب صحت کی وجہ سے کافی پریشان تھیں۔ ممبئی کے ایک اسپتال میں ان کا علاج چل رہا تھا۔ ریتا بھادڑی سنٹا ایسوسی ایشن سے جڑی تھیں اور اس درمیان ریتا جی کی طبیعت کا حال جاننے کیلئے کئی دنوں سے سنٹا ایسو سی ایشن کے ممبر بھی آ رہے تھے ۔

آج 17 جولائی ٹی وی اداکارہ ششر کمار نے ریتا جی کے انتقال کی جانکاری فیس بک اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کی ریتا جی دنیا کو الوداع کر کے چلی گئیں ۔آج دوپہر قریب 12 بجے ان کی آخری رسوم اندھیری ایسٹ میں کیا جائے گا۔ششر نے ساتھ ہی یہ بھی لکھا کہ ریتا بھادوڑی ہم میں سے بہت لوگوں کی ماں تھیں اور وہ انہیں بہت یاد کریں گے۔

ششر شرما کے اس جذباتی نوٹ کے بعد بالی ووڈ اور ٹیلی وژن میں اپنے پردے کی اس ماں کے انتقال کی خبر سے ہلچل مچ گئی ۔آپ کو بتا دیں کہ اندنوں ریتا جی چھوٹے پردے کے مشہور سیریل

Share This Article