چین میں کیمیائی فیکٹری میں دھماکہ، 19 ہلاک، 12 زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

شنگھائی، 13 جولائی : چین کے جنوبی سچوان صوبے میں جمعرات کو ایک کیمیائی فیکٹری میں دھماکے ہوجانےسے 19 افراد ہلاک اور 12 دیگر زخمی ہوگئے۔
اس حادثہ کی اطلاع مقامی حکومت نے جمعہ کو دی ہے ۔
حکام نے ایک مختصر بیان میں بتایا کہ سچوان صوبے کے دارالحکومت چینگدو سے کافی دور واقع ایک صنعتی علاقے کے يبن ہینگڈا ٹیکنالوجی میں ہوئے دھماکے کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل پایا ہے۔
چین کی مقامی میڈیا کی ویڈیو میں فیکٹری سے دھواں نکلتا دکھائی دے رہا ہے
رائٹر

Share This Article