نیرو مودی پر کستا شکنجہ، دو قریبی معاون گرفتار

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سی بی آئی نے بھارتی ریاست راجستھان کے اجمیر سے ’نیرو مودی‘ کے دو قریبی ساتھیوں ’انل توشنیوال‘ اور ‘انل شرما دادھچھ‘ کو گرفتار کیا ہے۔

واضح ہے کہ نیرو مودی نے گزشتہ سال پنجاب نیشنل بینک کے 11400 کروڑ روپے غبن کرنے کے بعد انگلستان کی راہ لے لی تھی۔

جس کے بعد بھارتی تفتیش ایجنسیاں نیرو مودی کو لانے مین جٹی ہے مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ حکومت کے ساری کوششوں کے با وجود حکومت کو نا کامی کا سامنا کرناپڑاہے۔

اگر کوششوں کی بات کرے تو حکومت کی یہ بڑی کامیابی مانی جا رہی ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ دونوں کے پاس ایک پسٹل‘ ایک کٹا اور ساتھ ہی ساتھ ہی ساتھ ایک لاکھ اسسی ھزار روپئے بھی بر آمد ہوئے ہیں۔اب دیکھنا یہ ھے کہ حکومت کے لئے یہ کامیابی کتنا مفید صابت ہوتا ہے۔

Share This Article