برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مئے ڈونالڈ ٹرمپ سے ہونے والی بات چیت کو لے کر پرامید

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مئے ڈونالڈ ٹرمپ سے ہونے والی بات چیت کو لے کر پرامید

لندن، 11 جولائی : امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’برطانیہ میں کھلبلی مچنے اور وزیر اعظم ٹریسا مئے کے سیاسی ناقدین اور سابق وزیر خارجہ بورس جانسن کو دوست قرار دینے‘ سے متعلق بیان کو لے کر محترمہ مئے کا کہنا ہے کہ وہ اس ہفتے کے آخر میں ان کے ساتھ ہونے والی بات چیت کو لے کر کافی پرامید ہیں۔
محترمہ مئے نے کہا ہے "صدر ٹرمپ کے ساتھ ہونے والی بات چیت کو لے کر میں بہت پرامید ہوں اور اس دوران متعدد ایشوز پر چرچا کی جانی ہے جن میں سیکورٹی اور باہمی سیکورٹی،تجارت اور دیگر معاملات پر بات چیت ہو گی۔ تجارتی ٹیکس کے معاملہ پر امریکہ اور یوروپی یونین کے درمیان كئی مسئلے ہیں اور ان پربھی مثبت طور پر بات چیت کی جائے گی کہ کس طرح خصوصی تعلقات کے دائرے میں رہ کر آگے بھی کام کیا جائے‘‘۔
رائٹر،

Share This Article