مودی نے راہل کو دی سالگرہ کی مبارک باد

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

مودی نے راہل کو دی سالگرہ کی مبارک باد

نئی دہلی، 19 جون : وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس صدر راہل گاندھی کو سالگرہ کی مبارک باد دی ہے۔
مسٹر مودی نے منگل کو ٹویٹ کرکے مسٹر گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی صحت اور درازیٔ عمر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
یو این آئی.

Share This Article